مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی مردان شاہ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ نیاز کلب حیدرآباد نے جیت لیا

عمرکوٹ (پی پی آئی) 32 ویں آل پاکستان مرحوم سید علی مردان شاہ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ نیاز شوٹنگ والی بال کلب حیدرآباد کی ٹیم اور احمد تھیبہ شوٹنگ والی بال کلب ٹنڈوالہیار کی ٹیم کے درمیان عمرکوٹ ماروی گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو نیاز کلب شوٹنگ والی بال حیدرآباد کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 پوائنٹس سے جیت لیا۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی فاتح ٹیم کے کپتان محبوب سولنگی کو ونر ٹرافی اور نقد انعام سے نوازاجبکہ رنر ٹیم احمد تھیبہ کو اس موقع پر سابق ضلعی چیئرمین عمرکوٹ ڈاکٹر سید نور علی شاہ نے کلب شوٹنگ والی بال ٹیم کے کپتان کو رنر ٹرافی اور نقد انعام بھی دیا۔