مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موٹر وے کرپشن: گرفتار ملزم عاشق کلیری کی نشان دہی پر مزید 30 کروڑ برآمد

کراچی (پی پی آئی)موٹر وے کرپشن اسکینڈل کیس میں گرفتار ملزم عاشق کلیری کی نشان دہی پر مزید 30 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق حیدرآباد تا سکھر موٹر وے کرپشن اسکینڈل کیس میں نیب کراچی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب کی حراست میں موجود سابق صوبائی وزیر قانون ضیاء لنجار کے پرسنل سیکریٹری عاشق کلیری کی نشان دہی پر نیب کراچی کی ٹیم نے گلستان جوہر میں عاشق کلیری کے ہمراہ چھاپہ مار کر 30 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔