شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہید مقبول بٹ کا35واں یوم شہادت 11فروری کو منایا جائے گا

کپواڑہ، سرینگر، راولاکوٹ، چکسواری، گلگت (پی پی آئی)شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کا35واں یوم شہادت دنیا بھر میں 11فروری کو منایا جائے گا۔ کشمیریوں کے مظاہرے، ریلیاں، سیمینار ہونگے۔ پی پی آئی کے مطابق شہید محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر مظاہروں کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ مقبول بٹ کے آبائی قصبے تری گام کپواڑہ میں مرکزی جلسہ ہوگا۔ جموں، راجوری، پونچھ کے اضلاع میں مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلم بھی محمد مقبول بٹ کی لا زوال قربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔