شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی چوری کی ایف آئی آر کے اندراج پر سپریم کور ٹ کامعاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے بجلی چوری پر براہ راست ایف آئی آر کے اندراج کے معاملے پر معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیااوربجلی تقسیم کار کمپنی کے وکیل کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مستردکردی۔پی پی آئی کے مطابق دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ایس ڈی او عدالت میں شکایت داخل کرے گایا تھانے میں؟کیا پولیس کو اختیار دیدیا جائے کہ ازخود مقدمات درج کرے؟عدالت نے طے کرنا ہے کہ کون سا جرم سنگین ہے اور کون سا نہیں؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ عدالت نے دیکھنا ہے کوئی قانون عام آدمی کا استحصال نہ کرے،عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔