مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دہلی یونیورسٹی کے مغل گارڈن کا نام گوتم بدھ گارڈن رکھ دیا گیا

دہلی (پی پی آئی)دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں مغل گارڈن کا نام بدل کر گوتم بدھ گارڈن رکھ دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی حکام نے کہا کہ نام کی تبدیلی اس لیے ہوئی کیونکہ یہ باغ نہ تو مغلوں نے بنایا تھا اور نہ ہی اس کا ڈیزائن مغلوں کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب یونیورسٹی مارچ میں ایک فلاور شو کی میزبانی کرنے جا رہی ہے۔