ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، 2 جرائم پیشہ زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (پی پی آئی)کراچی ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار ملزمان سے پولیس کی مدبھیڑ ہوگئی ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ملزمان کا پیچھا کیا ملزمان کی فائرنگ پر پولیس نے جوابی فائرنگ کی اور دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جن کے نام گل حسن ولد لال بیگ اور نور الدین ولد علی شیر بتائے گئے ہیں.پی پی آئی کے مطابق ملزمان سے گزری سے چوری کی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور اس سے پہلے کئی مرتبہ گرفتار ہوکر جیل بھی جاچکے ہے ملزمان کے مطابق وہ لیاقت آباد رضویہ اور دیگر علاقوں میں وارداتیں کرتے رہے ہیں ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔