خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے امریکی وزارت خارجہ کے عہدیدار کی ملاقات

واشنگٹن(پی پی آ ئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کرکے پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ہونے والی ملاقات میں ڈیرک شولے نے پشاور مسجد میں خودکش حملے سے جانوں کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ملاقات میں پاکستان میں اقتصادی ترقی اور سیلاب متاثرین کی بحالی پر گفتگو اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ڈیرک شولے نے کہا کہ امریکا انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔