کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئر مین سلیکشن کمیٹی پی سی بی محمد وسیم عہدے سے برطرف

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نے چیئر مین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نجم سیٹھی کی سرپرستی میں بننے والی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے محمد وسیم کو برطرف کر دیا ہے جبکہ 2019کے آئین کے تحت بننے والی تمام کمیٹیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔