عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹی ٹی پی سے مذاکرات بھی عمران حکومت نے شروع کیے تھے:مولانا راشد سومرو

اس قسم کے فیصلے چار پانچ آدمی نہیں کر سکتے، یہ فیصلہ پارلیمینٹ میں ہونا چاہئے تھا

ٹھٹھہ،)پی پی آئی(ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، سیاسی اگر پی ڈی ایم عمران کو گھر نہ بھیجتی تو ملکی سلامتی داؤ پر تھی، ان خیالات کا اظہارجمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا راشد محمود سومرونے کیا انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کے اثرات بہت ہیں، بمبار وہاں پہنچا کیسے۔ مروت اور ٹانک میں لوگ رات کو نکل نہیں سکتے اس کو خودکش بمبار کہنا کافی نہیں۔ پہلے تو یہ دیکھنا چاھئے یہ خودکش حملہ تھا یا پلانٹڈ بم دھماکہ۔ پی پی آئی کے مطابق مولانا راشد محمود سومرو نے کہا کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات بھی عمران خان کی حکومت نے ہی شروع کیے تھے۔ اس قسم کے فیصلے چار پانچ آدمی نہیں کر سکتے، یہ فیصلہ پارلیمینٹ میں ہونا چاہئے تھا۔۔