شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری شجاعت،طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک پر اظہاراعتماد

کراچی (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق)کا صدر برقرار رکھنے کے فیصلے کی خوشی میں مسلم لیگ (ق)لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے تقریب سے کا انعقاد کیا گیا،جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے کیک کاٹا۔پی پی آئی کے مطابق تقریب میں حنیف وارثی جوائنٹ سیکرٹری کراچی ڈویڑن،محمد رئیس صدر لانڈھی ٹاؤن،سمیع اللہ فراز سینئر نائب صدر لانڈھی ٹاؤن، فرحان خان، وسیم راجہ،ساجد،آصیف، ہمایوں وارثی،جمیل احمد، محمد رویل،محمد راحیم و دیگر کارکنوں نے شرکت کی.اس موقع پر کارکنوں نے چوہدری شجاعت حسین،طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔