عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اعلیٰ افسر کی بیٹی کی سالگرہ پر کراچی چڑیا گھر میں عام بچوں کا داخلہ بند

سالگرہ کی تقریب مغل گارڈن میں ہوئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں عام لوگوں کی تفریح کے لیے بنایا گیا چڑیا گھر بھی پرائیویٹ پارٹی کے لیے مختص کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر میں ایک اعلیٰ افسرکی بیٹی کی سالگرہ منعقد کی گئی جس کی وجہ سے چڑیا گھر میں عوام کو سیرو تفریح سے روک دیا گیا اور بچوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا۔سالگرہ کی تقریب مغل گارڈن میں ہوئی پی پی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر موجودویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے چڑیا گھر کو حصار میں لے رکھا ہے جبکہ فیملیز اور بچے باہر کھڑے انتظار کررہے ہیں۔