اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کالعدم سندھ دیش ریوولوشنری آرمی کا دہشتگرد گرفتار

حنیف نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان میں حاصل کی: ایس ایس پی ملیر
کراچی(پی پی آ ئی)دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث کالعدم سندھ دیش ریوولوشنری آرمی (ایس آر اے) کے دہشت گرد حنیف عرف بلو بادشاہ کو گرفتارکرلیا۔ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر نے کہا کہ گرفتار دہشت گرد کا نام ریڈ بک میں موجود ہے جس نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان میں حاصل کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ دہشت گرد حنیف نے 2019 میں ایس آر اے میں شمولیت اختیار کی تھی، جسے دہشت گردی کی وارداتوں کا حکم ایس آر اے کے کمانڈرز اصغر شاہ اور سجاد شاہ دیتے تھے۔