دنیا بھر میں کینسر کاعالمی دن منایا گیا،کراچی میں تقریبات منعقد

کراچی (پی پی آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں تقریبات منعقد ہوئیں جن میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔

Next Post

ڈیفنس میں ڈاکوؤں کاسرغنہ گرفتار،2کارندے فرار

Sat Feb 4 , 2023
کراچی (پی پی آئی)ساحل پولیس نے ڈی ایچ اے کے علاقے میں کارروائی میں کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث گروہ کے سرغنہ حسیب کو گرفتار کرلیاجبکہ اس کے دو کارندے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ایس ایچ او ساحل اعظم راجپر کے مطابق ملزم اور اس […]