شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعید پور بس اسٹاپ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق

تلہار(پی پی آئی)تلہار کے نزدیک سعید پور بس اسٹاپ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مادی نتیجے میں گاؤں گل محمد بہرانی کا باشندہ 25 سالہ شادی شدہ نوجوان صدام بہرانی موقع پر ہی چل بسا، تلہار پولیس نے نوجوان کی لاش قانونی کاروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی، جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔