سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب ایگزیکٹو اور پنجاب کونسل کا مشترکہ اجلاس کل منعقدہوگا

لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب ایگزیکٹو اور پنجاب کونسل کا مشترکہ اجلاس 7فروری بروز بدھ سنٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے جسکی صدارت قائم مقام صدر رانا فاروق سعید کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی کی خالی ہونیوالی نشستوں پر نہ الیکشن،پنجاب اسمبلی کے متوقع ضمنی انتخابات،،ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال سمیت دیگر اھم امور پر غور کیا جائیگا۔