سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوامعظم جاہ انصاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

(پشاور(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاق کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے آئی جی خیبرپختونخواکے لیے نام مانگ لیے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے، سعید وزیر خیبرپختونخوا میں مختلف اہم ذمہ داریوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت معظم جاہ انصاری آئی جی خیبر پختونخوا کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔