کرکٹ ورلڈ کپ 2015: پاک بھارت میچ سب سے بڑا ایونٹ قرار

ایڈیلیڈ: جنوبی آسٹریلیا نے آئندہ سال شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت معرکے کو اپنی اسٹیٹ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ قرار دے دیا ۔ عالمی کپ میں روایتی حریف کا مقابلہ ایڈیلیڈ کے نوتعمیر شدہ اسٹیڈیم میں برپا ہوگا ،جس میں تماشائیوں کی تعداد پچاس ہزار کردی گئی ہے ۔اہم ترین میچ کی تمام ٹکٹیںایک گھنٹے کے اندر فروخت ہوگئی تھیں ۔

Next Post

کلدیپ یادیو انڈ 19ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بھارتی باﺅلر بن گئے

Tue Feb 18 , 2014
دبئی: کلدیپ یادیو انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بھارتی باﺅلر بن گئے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ دبئی میں جاری میگا ایونٹ میں اسکاٹ لینڈ کے خلا ف میچ میں سرانجام دیا ۔کلدیپ یادیو نے اسکاٹ لینڈ کیخلا ف میچ میں تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 28رنز کے عوض 4کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جس میں […]