شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس،شہبازشریف کے داماد کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع

لاہور(پی پی آ ئی)نیب کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع کردی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق نیب کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، نیب کے تفتیشی افسر نے ہارون یوسف کی گرفتاری سے متعلق بیان دے دیا،نیب تفتیشی افسر نے کہاہارون یوسف کی گرفتاری درکار نہیں ہے،عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع کردی۔