خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ ہائی کورٹ کا دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی(پی پی آ ئی) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔وکیل دانیا شاہ نے کہا کہ جن نمبروں سے وڈیوزوائرل ہوئی وہ دانیہ شاہ کے نہیں ہے جبکہ مقصود کیمرا مین کا نام مقدمے میں نہیں ان باتوں کی بنیاد پردانیہ شاہ کوجیل بھیجا گیا۔وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ مقدمہ کمزور ہے دانیہ شاہ کوضمانت دی جائے۔اس قبل سماعت پرعدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر مدعیہ، پراسکیوٹر ایف آئی اے، انویسٹی گیشن آفسر کو 8 فروری کے لیے نوٹس جاری کئے تھے۔واضح رہے کہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت ڈسٹرکٹ جج شرقی نے 18 جنوری 2023 کو مسترد کی تھی۔