خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منگھو پیر کی یو سی 12 میں نتائج تبدیل کیے گئے:حافظ نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ چیزوں کو کلیئر کرے: امیر جماعت اسلامی کراچی
کراچی(پی پی آ ئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ساکھ بچائے، 22 فروری تک 6 یونین کونسلز کا فیصلہ سنا دے، عوام کے ووٹوں پر قبضہ برداشت نہیں کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ منگھو پیر کی یو سی 12 میں نتائج تبدیل کیے گئے، فارم 11 ہمارے پاس تھا، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ چیزوں کو کلیئر کرے۔22 فروری کو 6 یونین کونسلز کا فیصلہ ہونا چاہیے، الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے 6 یوسی پر نتائج کا اعلان کرے۔الیکشن کو 3 ہفتے گزر گئے ابھی تک آگے کی صورتحال واضح نہیں ہوئی، قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا فائدہ اس وقت پاکستان کو نہیں۔