خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف معاہدے کا بوجھ غریب اور مڈل کلاس پر نہیں ڈالا جائیگا،،آصف کرمانی

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے ٓمید ظاہر کی کہ آئی ایم ایف معاہدے کا بوجھ غریب اور مڈل کلاس پر نہیں ڈالا جائیگا،غریب مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی بہت مار کھا چکا ہے،پی پی آئی کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے خۃٓ خۃ غریب میں مہنگائی کا مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں، مڈل کلاس کو ریلیف دیا جانا چاہیے، پاکستان غریب اور مڈل کلاس کیلئیبنا ہے،پاکستان صرف مٹھی بھر اشرافیہ کے لئے نہیں بنا تھا۔