خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قدرتی آفات انتباہ و آزمائش ہیں، زمین پر اللہ کے احکامات نافذ کریں:مولاناعبدالرحمن سلفی

کراچی(پی پی آئی)جماعت غربااہلحدیث پاکستان کے امیرمولاناعبدالرحمن سلفی نے ترکی اور شام میں حالیہ زلزلے کے نتیجہ میں جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے زلزلہ۔طوفان۔قدرتی آفات دراصل ہمارے لئے اللہ تعالی کیجانب سے انتباہ و آزمائش ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم زمین پر اللہ کے احکامات و قوانین کو نافذ کریں اور حکمران سمیت عوام اللہ نافرمانیوں سے خود کو محفوظ کریں َپی پی آئی کے مطابق مولانا عبدالرحمن سلفی نے کہا ترکی و شام میں آزمائش کے اس موقع پر اپنے مسلمان بھائیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی وہاں کے عوام پر رحم کرے اور انہیں مزید کسی آزمائش سے محفوظ رکھے