خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمرکوٹ کے ریٹائرڈ ملازمین کی ریلی ومظاہرہ

عمرکوٹ (پی پی آئی)عمرکوٹ کے ریٹائرڈ ملازمین نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر آنے اورتحریک چلانیکا اعلان کردیا۔ ریٹائرڈ ملازمین نے ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن عمرکوٹ کے صدر ابوبکر خاصخیلی، محمد حسن راٹھور،کملیش لوہانہ، سخی سومرو، کرشن لال کنول، سیلم شہزاد عمرانی، کی قیادت میں تین تلوار چوک سے پریس کلب عمرکوٹ تک ریلی نکالی اورپریس کلب کے سامنے دھرنا دیا اور مظاہرہ کیا۔