خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نفٹ انتظامیہ نے سی بی اے یونین کا پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا

کراچی (پی پی آئی)نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسیلیٹیشن ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نفٹ انتظامیہ نے آل پاکستان نفٹ ورکز یونین سی بی اے کا جنوری 2023 میں پیش کیا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیاجس کے بعد نفٹ ملازمین کو بہترین مراعات حاصل ہونگی تفصیلات کے مطابق بینکنگ سرکل کے اہم ترین پرائیوٹ ادارے نفٹ کمپنی میں نفٹ انتظامیہ کے ہیڈ آف ایچ آر حیدر عباس اور ورکز یونین سی بی اے کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ پر تفصیلی مذاکرات ہوئے۔چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری پر ادارے کے ملازم خوش ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سی بی اے یونین کے سیکریٹری سلمان محمود نے اظہار تشکر کیا ہے۔