خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (پی پی آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے 2 روپے 83 پیسے گر گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں 290 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر پھر گراوٹ کا شکار ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں لین دین شروع ہوا تو ڈالر کی قدر میں 2 روپے 83 پیسے کی کمی دیکھی گئی اور ڈالر 270 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 290 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 42014 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔