عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کی تاریخ نہ ملی تو آئین کی بحالی کیلئے تحریک چلانی پڑے گی: پی ٹی آئی

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ 3 دن گزر گئے تو آئینی مسائل پیدا ہوں گے، الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو ہمیں آئین کی بحالی کیلئے تحریک چلانی پڑے گی۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ آئین کہتا ہے الیکشن کا انعقاد کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ذمہ داری پوری نہ ہونے کی صورت میں اس کا نتیجہ بھی آئین میں لکھا ہوا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ ان کو سیاسی موت نظر آرہی ہے، یہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کررہے، تحریک انصاف آئین کے ساتھ کھڑی ہے، کارکنان حلقوں میں اتریں اور انتخابی مہم شروع کریں، الیکشن آ رہا ہے۔