سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرکے موسم میں تبدیلی کا عمل جاری ہے۔کئی دنوں میں موسم صاف رہنے سے ریاست کے تقریباً سبھی علاقوں کے درجہ حرارت میں اضافہ درج ہو ا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں معمول سے 4-3 ڈگری کا اضافہ دیکھ گیا۔گوکہ رات کو ابھی ٹھنڈک ہے لیکن موسمیاتی مرکز سرینگر نے10 فروری کو جموں کشمیر کے کچھ حصوں میں موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا انتباہ جاری کیا ہے نیز 11 فروری کو بھی موسم خراب ہوگا۔ اس کا جموں،سرینگر قومی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکوں پر اثر پڑسکتا ہے۔
Next Post
دنیا بھر میں آباد کشمیریوں نے افضل گورو کی برسی منائی
Thu Feb 9 , 2023
تحریک آزادی کی پاداش میں افضل گورو کو پھانسی دی گئی تھی سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی برسی 9 فروری کو منائی گئی اس موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس اورجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے افضل گورو کو […]
