خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر 269 روپے 28 پیسے کے ریٹ پر بند

کراچی (پی پی آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 269 روپے 28 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔میڈہا ذرا ئع کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 23 پیسے کی کمی سے 269 روپے 28 پیسے پر بند ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 50 پیسے کی کمی سے 273 روپے کا ہو گیا۔قبل ازیں انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو ڈالر 49 پیسے اضافے کے ساتھ 271 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔