خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (پی پی آ ئی) ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباوطن واپس پہنچ گئے، طلباپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے۔ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سے طلبابحفاظت پاکستان واپس پہنچے، واپس آنے والے تمام طلبا کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ترکیہ میں موجود 15 پاکستانی طلبازلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنس گئے تھے جن کی وطن واپسی کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی ہدایات جاری کی تھیں۔