کیپ ٹاﺅن سائیکل ریس کا پہلا مر حلہ جاری

کپ ٹاﺅن: کیپ ٹاﺅن میں جا ری سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ جاری ہے جہاںسائیکلسٹوں کا امتحان جاری ہے۔کیپ ٹاون ریس میں ناہموار راستے پر کئی سائیکلسٹ گرے تو بہت سوں کی سائیکل ہی پنکچر ہوگئی۔جنوبی افریقا کے صوبے مغربی کیپ میں روایتی سائیکل ریس جاری ہے، ناہموار اور کانٹوں سے بھرے راستوں پر سائیکلسٹوںکے لیے ریس امتحان بن گئی۔ریس کے کچھ شرکاءحادثے کا شکار ہوئے تو کچھ کی سائیکل پنکچر ہوگئی، جرمن جوڑی ریس میں پہلے نمبر پرہے۔آٹھ روز تک جاری رہنے والی ریس کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔

Next Post

میرپور خاص آرٹس کونسل میں قومی یکجہتی مشاعرہ

Tue Mar 25 , 2014
میرپورخاص: آرٹس کونسل میرپورخاص کی جانب سے معروف سماجی رہنماءماہر اجمیری کی زیر صدارت قومی یکجہتی محفل مشاعرہ بھٹائی کلچرل ہال میں منعقد کیا گیا۔مشاعرے میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ ،مہمان اعزازی سیکریٹری آرٹس کونسل آف میرپورخاص رئیس احمد خان ،چیئر مین ادبی کمیٹی نوید شروش اور دیگر موجود تھے ،تقریب کوخطاب کرتے ہوئے مہمان […]