میرپورخاص: آرٹس کونسل میرپورخاص کی جانب سے معروف سماجی رہنماءماہر اجمیری کی زیر صدارت قومی یکجہتی محفل مشاعرہ بھٹائی کلچرل ہال میں منعقد کیا گیا۔مشاعرے میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ ،مہمان اعزازی سیکریٹری آرٹس کونسل آف میرپورخاص رئیس احمد خان ،چیئر مین ادبی کمیٹی نوید شروش اور دیگر موجود تھے ،تقریب کوخطاب کرتے ہوئے مہمان گرامی اور دیگر شاعر حضرات نے اپنے اپنے اردو اور سندھی اشعار حاضرین محفل کو سنائے ،جنھیں حاضرین نے خوب سراہا اور بڑھ چڑھ کر داد دی ۔
Next Post
میرپور خاص: مٹھراﺅ کینال کے واٹر کوسسز کے خلا ف آباد گاروں کا احتجاج
Tue Mar 25 , 2014
میرپورخاص: مٹھراﺅ کےنال سے نکالے جانے والے واٹر کورسز کے خلا ف آباد گاروں کا احتجا ج اورشدےد نعرے بازی کی گئی۔میر پو ر خاص میں آباد گار فورم ڈاکٹر قمر ،بابو انور ،شکےل باجوہ اور دےگر درجنوں آباد گاروں نے احتجاج کے بعد پریس کانفرنس کر تے ہوئے صحافیوں کوبتایا کہ مٹھراﺅ کےنال سے نکلنے والی شاخےںراموار شاخ،بشٹان شاخ […]
