قتل کی واردارت میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص: قتل کی واردات میں ملوث تین افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔میرپورخاص کے علاقے پہنور کالونی میں گزشتہ روز مسلح ملزمان نے ٹائر پنکچر لگانے والے نوید جٹ کو 10 روپے مزدوری نہ دینے کے عوض فائرنگ کر کے قتل کر دیاتھا ،جس کا مقدمہ مقتول کے بھائی نعیم کی مدعیت میں راحت بلو چ ،نوید بلوچ اور ایک نا معلوم شخص کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ،جبکہ پولیس اصل ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے تاہم ملزمان کے رشتہ داروں کو پولیس نے حراست میں لیا ہوا ہے ۔

Next Post

کیپ ٹاﺅن سائیکل ریس کا پہلا مر حلہ جاری

Tue Mar 25 , 2014
کپ ٹاﺅن: کیپ ٹاﺅن میں جا ری سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ جاری ہے جہاںسائیکلسٹوں کا امتحان جاری ہے۔کیپ ٹاون ریس میں ناہموار راستے پر کئی سائیکلسٹ گرے تو بہت سوں کی سائیکل ہی پنکچر ہوگئی۔جنوبی افریقا کے صوبے مغربی کیپ میں روایتی سائیکل ریس جاری ہے، ناہموار اور کانٹوں سے بھرے راستوں پر سائیکلسٹوںکے لیے ریس امتحان بن گئی۔ریس […]