شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت سازش اور ناکام تجربے کی پیداوار ہے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت سازش اور ناکام تجربے کی پیداوار ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ”62 دن کے اندر انشاللہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی مضبوط حکومتوں کا 5 سال کے لئے قیام ہو چکا ہو گا۔پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت سازش اور ناکام تجربے کی پیداوار ہے۔ اس کو بھی جانا ہو گا تا کہ ملک میں جمہوری عمل کے ذریعے معاشی اور سیاسی استحکام واپس آئے“۔