خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی شہری کا نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ:وزیراعظم کی تعریف

اسلام آباد /انقرہ(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے گمنام پاکستانی کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دینے پر تعریف کی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک گمنام پاکستانی امریکہ میں ترکیہ کے سفارت خانے میں گیا اور شام و ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دے دیا۔ وزیراعظم نے گمنام پاکستانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسے شاندار کام انسانیت کو بظاہر ناقابل تسخیر مشکلات پر فتح حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔