ملک بھر میں کورونا وا ئرس کے مزید 22مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 22مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار681کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 22افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.47 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 08مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Next Post

الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے آئین کے ساتھ یہ کھلواڑملک کو مہنگا پڑے گا:فود چوہدری

Sun Feb 12 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو شدید تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے،آئین کے ساتھ یہ کھلواڑملک کو مہنگا پڑے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری […]