سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی معیشت کو مفتاح اور اسحاق ڈار نے تباہ کیا

حکو مت شوکت ترین کی گرفتاری کی کوشش کر ہی: حماد اظہر
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے الزم لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مفتاح اور اسحاق ڈار نے تباہ کیا۔ پھر شوکت ترین کی گرفتاری کی کوشش کیوں؟۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان بیان میں حماد اظہر نے حکو مت سے سوال کرتے ہو ئے کہا کہ کیا شوکت ترین نے کہا تھا کہ اپریل سے جون تک آئی ایم ایف سے بات چیت نہ کرو؟ کیا اسحاق ڈار نے جو آئی ایم ایف کو 4 ماہ انکھیں دکھائیں وہ شوکت ترین کی تھیں۔