سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کے پی میں پی ٹی آئی دور کے ترقیاتی فنڈز میں غبن پر نیب تحقیقات آخری مراحل میں داخل

پشاور(پی پی آ ئی) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف دور کے ترقیاتی فنڈز میں غبن پر نیب کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ذرا ئع کے مطابق خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے ترقیاتی فنڈز میں غبن پر نیب تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، اور اس حوالے سے نیب نے قائمہ کمیٹی سیفران کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ خیبر، باجوڑ اور مہمند کے فنڈز میں غبن کی تحقیقات کر رہے ہیں، پاک پی ڈبلیو ڈی افسران کیخلاف تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، اور ایف آئی اے سے چیف انجینئر پاک پی ڈبلیو ڈی انوارالحق کیخلاف انکوائری ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا ہے۔