ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اگر آئین کی بحالی کیلئے عوام سڑکوں پر نہ نکلے تو پاکستان نو آبادی بن جائیگا: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ا لیکشن کمیشن اورگورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کے علاقہ اور کو ئی حاصل نہیں ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اورگورنر کے اجلاس پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ ”حسب توقع الیکشن کمیشن اورگورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا،پاکستان کے آئین اور ہائیکورٹ کے احکامات کو مذاق بنا دیا گیا ہے آئین کو ردی کتاب کی طرح لیا جا رہا ہے،عوام کی رائے کی کو ئی حیثیت ہے نہ اوقات اگر آئین کی بحالی کیلئے عوام سڑکوں پر نہ نکلے تو پاکستان نو آبادی بن جائیگا۔