اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن توہینِ عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے:اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن توہینِ عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ 4دن سے زیادہ ہو گئے عدالت کا فیصلہ کے الیکشن کمیشن گورنر سے مشاورت کر کے فوری طور پر پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے, الیکشن کمیشن تاخیر کر کے توہینِ عدالت کی مرتکب بھی ہو رہی ہے اور اپنی آئینی ذمہ داری سے انحراف بھی کر رہی ہے۔