متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سے بھیجا گیا امدادی سامان، میڈیکل و ریسکیو ٹیمیں دمشق پہنچ گئیں

دمشق(پی پی آ ئی) پاکستان کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے بھیجا گیا امدادی سامان، میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں دمشق پہنچ گئی ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان اور ٹیمیں اسلام آباد ایئر پورٹ سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دمشق بھیجی گئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کی پرواز آج بھی 6.7 ٹن خیمے لے کر اسلام آباد سے ترکیہ روانہ کی گئی، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ اور شام کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔