اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاکی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد(پی پی آئی) یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاکی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز سمیت درجنوں اشیامہنگی کی گئی ہیں۔صابن 30 روپے اور ہینڈ واش کی قیمت میں 21 روپے تک کا اضافہ کیا گیا، بچوں کا خشک دودھ 140 روپے، ایک کلو سرف 59 روپے، ٹوائلٹ رول 10 اور ٹشو پیپر کا ڈبہ 43 روپے تک مہنگا کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق باڈی واش 400 ملی گرام 42 روپے، چلی گارلک ساس 50 روپے مہنگا ہوا ہے، کیچپ 30 روپے، نوڈلز چکن اور چیز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، بچوں کے ڈائپرز کی قیمتیں 350 روپے تک بڑھ گئی ہیں۔