اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،مراد علی شاہ نے کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا،وزیراعلیٰ سندھ نے حملہ آوروں سے متعلق حقائق سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔میڈیاذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بڑا جانی نقصان یا تباہی نہیں ہوئی،فورسز نے بہادری سے حملہ آوروں کا خاتمہ کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومتوں کی استعداد کار بڑھانے میں معاونت کریں گے۔