بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر عارف علوی کابیٹا مسلح افواج کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہے: شرجیل میمن

کراچی(پی پی آ ئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ صدر عارف علوی کو ایوان صدر کے عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہئے،صدر کو ٹائیگر فورس کے ممبر کی طرح کام نہیں کرنا چاہئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شرجیل انعام میمن نے کہاکہ صدر افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، بدقسمتی سے صدر کا بیٹا مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہے، ان کو شرم آنی چاہئے۔