سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کنگز سے جیت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

مارٹن گپٹل، افتخار احمد، محمد حسنین،نسیم شاہ، قیس احمد،اوڈین اسمتھ اور محمد نواز کو نقد انعامات کا اعلان
ملتان (پی پی آ ئی)پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کو شکست دے کر پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ جیتا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔جس کے تحت مارٹن گپٹل کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر پانچ لاکھ روپے جبکہ افتخار احمد اور محمد حسنین،نسیم شاہ، قیس احمد،اوڈین اسمتھ،محمد نواز کو عمدہ بولنگ کرنے پر پچاس پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ندیم عمر نے کہا کہ ٹیم کی کامیابی میں جو بھی کھلاڑی اہم کردار ادا کرے گا اس کھلاڑی کو کیش انعام دیا جائے گا۔