شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرول بم کے بعد اب بجلی کے جھٹکے کی بھی تیاری

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی حکومت نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی۔پاور ہولڈنگ کمپنی کے 800 ارب روپے کے قرض پر مارک اپ (سود) کی ادائیگی کے باعث بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا امکان ہے۔
اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تین روپے انتالیس پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 2 مارچ کو سماعت کرے گی۔اس کے علاوہ سی سی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے دام میں ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست بھی کر رکھی ہے۔