خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر علوی عمران خان کے جرائم میں سہولت کار ہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات و ہ نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صدر علوی عمران خان کے جرائم میں سہولت کار ہیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آ ئی کی جیل بھرو تحریک دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک ہے جس کا لیڈر اس کا آغاز اپنی حفاظتی ضمانت سے کر رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان صدر آئین، قانون اور عدالتی نظام کا تمسخر اْڑانے والے کے خوف کا قیدی ہے۔صدر علوی عمران خان کے جرائم میں سہولت کار ہیں،آئین، قانون اور عدالتی نظام کو تماشہ بنایا ہوا ہے۔