نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نو مارچ کو طلب کر لیا ہے۔نیب کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

Next Post

پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے

Tue Feb 21 , 2023
عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں:عائشہ غوث پاشا اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے،عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں۔اسلام آباد میں […]