اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 36مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار338کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 36افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.67 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے،جبکہ 13مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر،ضلع پونچھ سے ایک شخص کی لاش برآمد
Thu Feb 23 , 2023
جموں میں نوجوان کو گولی مار کر قتل،ادھم پور میں نامعلوم افرادکا کشمیری ڈرائیور پرحملہ سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ حکام نے بتایاکہ مقامی لوگوں نے […]
