شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دورہ یورپ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(پی پی آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام آباد سے جرمنی پہنچے تھے۔وزیر خارجہ نے 3 روزہ دورہ یورپ کے دوران جرمنی، برطانیہ اور ہنگری میں اہم ملاقاتیں کیں۔