خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی نے پاکستان کو وہ نقصانات پہنچائے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوسکتی: عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کئے سینئر رہنما عابد شیر علی نیسابق وزیر عمران خان کو شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران نیازی نے پاکستان کو وہ نقصانات پہنچائے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوسکتی ہے سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو یٹ میں لیگی رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سعودی عرب جیسے دوست اور برادر ملک کے ساتھ جس بری طرح پاکستان کے تعلقات خراب کیے وہ اس شخص کے ہاتھوں ریاست کو پہنچنے والے بڑے بڑے زخموں میں سب سے بھیانک ہے۔ اس ناسور نے ملک و قوم پر بڑے ظلم ڈھائے ہیں،عمران نے پاکستان کو وہ نقصانات پہنچائے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوسکتی ہے۔